مجلس۲۵مئی ۲۰۱۵ء:حضرت والا ؒ اولیائے صدیقین کی دعوت دیتے تھے! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب ثروت صاحب نےحضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارپیش فرمائے۔ بعد ازیں بڑے حضرت والا ؒ کےمحبوب خلیفہ حضرت اقدس فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم کا درد بھرا والہانہ بیان ہوا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۴۴منٹ رہا۔ | ||