مجلس۲۶مئی ۲۰۱۵ء:رضائے مولیٰ جنت سے زیادہ لذیذ ہے! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب ثروت صاحب اور مصطفیٰ صاحب نے اشعارپیش فرمائے۔ بعد ازیں بڑے حضرت والا ؒ کے خلیفہ حضرت ممتاز صاحب نے کتاب ’’آفتاب نسبت مع اللہ ‘‘ سے ملفوظات پڑھ کرسنائے۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۳۸منٹ رہا۔ | ||