مجلس۲۷مئی ۲۰۱۵ء:اللہ تعالیٰ کی رحمت کا جوش! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب مصطفیٰ صاحب پھر جناب ثروت صاحبنے اشعارپیش فرمائے۔ بعد ازیں بڑے حضرت والا ؒ کے خلیفہ حضرت مولانا سہیل صاحب دامت برکاتہم نےبیان فرمایا اور ملفوظات پڑھ کر سنائے۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۵۵منٹ رہا۔ | ||