مجلس۲۸مئی ۲۰۱۵ء:اللہ تعالیٰ کے راستے میں مایوسی نہیں ہے! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب مصطفیٰ صاحب نے اشعارِ معرفت پیش فرمائے پھر حضرت اثر صاحبنے اپنے اشعارپیش فرمائے۔ بعد ازیں بڑے حضرت والا ؒ کے خلیفہ حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم کتاب’’آفتابِ نسبت مع اللہ‘‘ سے ملفوظات پڑھ کر سنائے۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۴۱منٹ رہا۔ | ||