مجلس۲۹مئی ۲۰۱۵ء:دلوں کو اطمینان اللہ کے ذکر سے ملتا ہے! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب مصطفیٰ صاحب نے پھر کاشفصاحبنے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارپیش فرمائے۔ بعد ازیں بڑے حضرت والا شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کا ایک خاص آڈیو بیان چلایا گیا ۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۵۱منٹ رہا۔ | ||