مجلس۳۰مئی ۲۰۱۵ء:اللہ تعالیٰ کی اشد محبت کیسے پیدا ہو؟ | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارپیش فرمائے۔ بعد ازیں بڑے حضرت والا شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ حضرت حافظ محمد احمد صاحب دامت برکاتہم کا درد بھرا بیان ہوا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۴۵منٹ رہا۔ | ||