مجلس ۵ جون ۲۰۱۵ء:جس کو توفیق توبہ نصیب ہوجائے وہ اللہ کا ولی ہے! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب مصطفیٰ صاحب پھر جناب ثروت صاحب نےاشعارِ معرفت پیش فرمائے۔اشعار کے بعد بڑے حضرت والا شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ حضرت ممتازصاحب دامت برکاتہم نے نیا مواعظ اختر ۶۳ ’’مایوس نہ ہوں اہل زمیں اپنی خطا سے‘‘ پڑھ کر سنایا۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۵۵منٹ رہا۔ | ||