مجلس ۷  جون ۲۰۱۵ء:تمام تصوف کا حاصل اللہ کو ایک لمحہ  ناراض نہ کرنا ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب ثروت صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ معرفت  پیش فرمائے۔اشعار  کے بعد بڑے حضرت والا  شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ حضرت ممتاز صاحب نے  کتاب’’آفتاب نسبت مع اللہ‘‘  سے ملفوظات پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ۳۷منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries