مجلس ۱۱  جون ۲۰۱۵ء:تزکیۂ نفس دین کا اہم تکمیلی شعبہ ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں  سلمان سیف صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کےزبردست اشعار’’سکونِ دل‘‘ بہت عمدہ انداز میں  سنائے ، پھر جناب ثروت صاحب نے بھی حضرت والا ؒ کے اشعار پیش فرمائے۔  اشعار کے بعد پشاور سے تشریف لائے ہوئے بڑے حضرت والا  شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کے  خلیفہ حضرت مفتی غلام محمد  صاحب دامت برکاتہم  نے بیان فرمایا۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً  ۴۰ منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries