مجلس۱۲  جون ۲۰۱۵ء:آئینۂ اشعار میں حضرتِ  والا ؒکی تاریخ ِزندگی  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارمنقبتِ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پیش فرمائے،پھرسلمان سیف صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ معرفت  بہت ہی عمدہ انداز میں   درد سے پڑھے ۔  اشعار کے بعد بڑے حضرت والا  شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کے  خلیفہ حضرت ممتازصاحب دامت برکاتہم نے کتاب ’’آفتابِ نسبت مع اللہ‘‘ کے خاص حصہ  بعنوان’’آئینۂ اشعار میں حضرتِ اقدس کی تاریخ زندگی کی ایک جھلک‘‘ پڑھ کر سنایا ۔ مجلس کے اختتام پر حضرت مولانا سہیل صاحب دامت برکاتہم کی فرمائش پر ممتاز صاحب یہ  حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار بھی سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً  ۴۰ منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries