مجلس۱۵  جون ۲۰۱۵ء:۔اہل اللہ دنیابھر کی ملامت سے نہیں ڈرتے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب سلمان سیف صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے درد بھرے   اشعار پیش فرمائے، پھر  جناب مصطفیٰ صاحب  نے حضرت تائب صاحب دامت برکاتہم کے  اشعار سنائے۔ اشعار کے بعد بڑے حضرت والا  شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کے  خلیفہ حضرت مولانا سہیل احمد صاحب دامت برکاتہم  نے بیان فرمایا، وعظ کے دوران   حضرت والا رحمہ اللہ علیہ کے دروسِ مثنوی پر مشتمل کتاب’’درسِ مثنوی‘‘بھی پڑھ سنائی۔ مجلس کے اختتام کے قریب مولانا سہیل صاحب دامت برکاتہم  کے حکم پر حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ اشعار  کے ریکاڈڈ اشعار سنوائے گئے یہ اشعار حضرت مفتی امجد صاحب دامت برکاتہم  نے چند برس پہلے بڑے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے سانے گلشن اقبال خانقاہ میں پڑھے تھے۔آج کی مجلس ۵۲ منٹ جاری رہی۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries