مجلس۱۷  جون ۲۰۱۵ء:دین تو سراپا ادب ہی ادب ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں  جناب سلمان سیف صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پیش کیے۔ پھر جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت تائب صاحب دامت برکاتہم نے اشعارِ عارفانہ پیش فرمائے۔  اشعار کے بعد بڑے حضرت شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ حضرت مولانا سہیل احمد صاحب دامت برکاتہم نے  درد بھرا وعظ فرمایا، دوران وعظ کتاب’’ درسِ مثنوی ‘‘ بھی سنائے اور   کئی مقامات پر اشعار ترنم سے پڑھے۔آج کی مجلس ۵۴ منٹ جاری رہی۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries