مجلس۱۸  جون ۲۰۱۵ء:اللہ کی رحمت سے کبھی نا اُمید نہ ہونا!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

یہ رمضان المبارک کی پہلی  مختصر مجلس تھی، بعد تراویح بہت سے احباب جمع ہوگئے تھے، مجلس کے آغاز میں  حضرت ممتاز  صاحب  دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پیش کیے۔   اشعار کے بعدجناب ممتاز صاحب نے ہی کتاب’’خزائنِ معرفت و محبت‘‘ سے ملفوظات پڑھ کرسنائے ۔آج کی مجلس ۱۳منٹ جاری رہی۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries