مجلس۲۲  جون ۲۰۱۵ء: قرب الٰہی کے حصول کاذریعہنگرانی قلب  ہے

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

یہ رمضان المبارک کی پانچویں مجلس تھی،  مجلس کے آغاز میں  حضرت سید ثروت حسین صاحب نے حضرت والا شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کے  اشعار ’’نفس کے گندے تقاضوں سے جو اَن بَن ہوگئی‘‘  اپنے منفردانداز میں سنائے، جس کے بعدجناب حضرت ممتاز صاحب نے کتاب’’خزائنِ معرفت و محبت‘‘ سےملفوظات پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۲۰ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries