مجلس۲۳ جون ۲۰۱۵ء:صاحبِ نسبت کو بھی نفس سےبے خوف نہ ہوناچاہیئے | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں یہ رمضان المبارک کی چھٹی مجلس تھی، مجلس کے آغاز میں حضرت سید ثروت حسین صاحب نے حضرت والا شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار ’’محبت تیرا صدقہ ہے ثمر ہے تیرے نازوں کے‘‘ اپنے منفردانداز میں سنائے، جس کے بعدجناب حضرت ممتاز صاحب نے کتاب’’خزائنِ معرفت و محبت‘‘ سےملفوظات پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ 34 منٹ رہا۔ | ||