مجلس۲۷  جون ۲۰۱۵ء:حضرت والا رحمۃاللہ علیہ کا ایک خاص بیان

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں  حضرت سید ثروت حسین صاحب نے انیس الٰہ آبادی کےنعتیہ  اشعارپیش فرمائے، جس کے بعدجناب حضرت مولانا سہیل صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کا ۱۹۸۶ ایک خاص  بیا ن سنوایا ۔جس میں ایک نومسلم  صاحب نے  حضرت  والا رحمۃ اللہ علیہ  کے حکم پر اپنا وہ نایاب واقعہ بیان کیا جس میں وہ بغداد میں  صحابہ کرام ؓ کے جسدِ اطہر کی زیارت سے مستفید ہوئے تھے،  جب  کہ صحابہ کرام ؓ کی قبور کو دوسری جگہ منتقل کرنے کی غرض سے کھولا گیا تھا،یہ واقعہ بہت مشہور ہے،  یہ صاحب اس کے عینی شاہد ہیں اور انہوں نے یہ پُرنور مناظر اور صحابہ کرامؓ کی زیارت بہت قریب سے کی اورخانقاہ میں انہوں نے نہایت جذب کے انداز میں یہ واقعہ بیان کیا ۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries