اتوارمجلس۲۸  جون ۲۰۱۵ء:رمضان المبارک کے ایک لمحے کو بھی ضائع نہ کرو!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا  مختصر بیان سنوایا گیا، پھر حضرت مفتی امجد صاحب دامت برکاتہم کی آواز میں حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنوائے گئے، اِن ریکارڈڈ اشعار کے بعد جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پیش فرمائے، پھر جناب رمضان صاحب  نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ  کے اشعار بہت عمدہ انداز سے سنائے۔  اشعار کے بعد حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم نے درد بھرا بیان فرمایا، رمضان کی قدر و قیمت،  اعمال کا احتساب، تقویٰ کا اہتمام، حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ اور حضرت والا میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے حالاتِ زندگی و مجاہدات کا تذکرہ اور دیگر سبق آموز واقعات بیان فرمائے۔ وعظ کے اختتام پر درد بھری دُعا روتے ہوئے فرمائی۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً۱ گھنٹے ۴۹ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries