( مسجدِ اخترمیں خاص بیان ) ’’محبوبِ حقیقی صرف اللہ کی ذات ہے!‘‘ | ||
تفصیلات حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم کا یہ درد بھرا وعظ مسجدِ اخترمیں مورخہ ۶ جولائی ۲۰۱۵ء کو بعد نمازِ تروایح ہوا،حضرت کا پُر اثر بیان تقریباً ایک گھنٹہ جاری رہا۔ | ||