مجلس۱۰جولائی۲۰۱۵ء:منزلِ مراد یعنی اللہ تک پہنچنے کا راستہ | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب حضرت سید ثروت حسین صاحب نے حضرت والاشیخ العرب والعجم رحمۃاللہ علیہ کے اشعار پیش فرمائے،بعدمیں جناب حضرت ممتاز صاحبنے کتاب’’حضُورﷺ کی عظیمُ القدر دُعا‘‘ سےملفوظات پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۴۵منٹ رہا۔ | ||