اتوارمجلس۱۲جولائی۲۰۱۵ء:اہل اللہ سے بدگمانی رکھنے والا محروم رہتا ہے | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں حضرت مفتی امجد صاحب دامت برکاتہم کی آواز میں حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار کیسٹ سے سنوائے گئے، بعد ازیں جناب سلمان سیف صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار بہت عمدہ انداز میں سنائے ۔اشعار کے بعد حضرت اقدس فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم کا درد بھرا وعظ ہوا۔ آج کی دینی مجلس تقریباً۱ گھنٹہ ۳۵ منٹ جاری رہا۔ | ||