مجلس۱۲جولائی۲۰۱۵ء:دعائے شبِ قدر کی الہامی تشریح | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب ثروت حسین صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ معرفت و محبت پیش فرمائے، بعد ازیں پنجابی زبان میں زبردست اشعار بھی سنائے اشعارکے بعد’’حضور ﷺ کی شبِ قدر کی عظیم القدر دُعا ‘‘ کے موضوع پر حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا درد بھرا ، ولولہ انگیز بیان کیسٹ سے سنوایا گیا۔ آج کی دینی مجلس تقریباً۴۰منٹ جاری رہا۔ | ||