مجلس۱۳جولائی۲۰۱۵ء:اشد محبت اللہ سے ہونی چاہیے | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب ثروت حسین صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ معرفت و محبت پیش فرمائے، بعدازیں جناب ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب خزائن معرفت و محبت سے ملفوظات پڑھ کر سنائے۔آج کی دینی مجلس کا دورانیہ تقریباً۲۷منٹ رہا۔ | ||