مجلس۱۴جولائی۲۰۱۵ء:خاص مجلسِ اشعارِ محبت

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

شروع میں  حضرت مولانا سہیل احمد صاحب دامت برکاتہم کے حکم پر حضرت والا شیخ العرب والعجم مجددِ زمانہ عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ  کی بہت خاص مجلس کیسٹ سے سنوائی گئی،یہ پُرنور  مجلس    ۵ مئی ۱۹۹۵ء  کو ہوئی تھی، جس کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں حضرت میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے     حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی محبت اپنے وہ  خاص اشعار  سنائےجو اُس وقت ہوئے تھے جب بڑے حضرت والا ؒ نے حضرت میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ تنبیہ فرمائی تھی۔ بعدازیں  حضرت میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے حضرت والا ؒ کے سامنے اپنے دیگر اشعار بھی پیش فرمائے تھے،  پھر حضرت شیخ العر ب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کی محبت میں استاذِ حفظ قاری عبدالرحیم قریشی  صاحب( حیدرآباد) کے اشعار بعنوان’’ جب  درِ شیخ پہ تشنہ کا م آگیا ‘‘ قاری اسلم صاحب کی آواز میں سنوائے گئے،پھر بڑے حضرت والا ؒ کے بھانجے حضرت اقبال صاحب نے حضرت جگر مرادآبادیؒ کےدرد بھرے اشعار سنائے  ۔آج کی یادگار دینی مجلس  کا   دورانیہ تقریباً۳۵منٹ  رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries