مجلس ۱۵جولائی۲۰۱۵ء:اللہ کی نافرمانی چھوڑ دو! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا بہت درد بھرا بیان کیسٹ سے سنوایا گیا ،بعدازیں حضرت والارحمۃ اللہ علیہ کی محبت میں استاذِ حفظ قاری عبدالرحیم قریشی صاحب( حیدرآباد) کے اشعار بعنوان’’ درِ شیخ پہ تشنہ کا م آگیا ‘‘ قاری اسلم صاحب کی آواز میں سنوائے گئے ۔۔آج کی دینی مجلس کا دورانیہ تقریباً۴۷منٹ رہا۔ | ||