مجلس ۱۷جولائی۲۰۱۵ء:ایمان پر خاتمے کے چند عظیم نسخے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جنا ب مصطفیٰ صاحب نے حضرت والا ؒ کے  اشعارِ معرف سنائے، پھر   جناب سید ثروت حسین صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ  کے کلام فیضانِ محبت   سے اشعار پڑھ کر سنائے، بعدازیں حضرت والارحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ ٔ اجل  حضرت مولانا سہیل احمد صاحب دامت برکاتہم نے  کتاب ’’ حقوق اور آدابِ شیخ ‘‘ سے ملفوظات پڑھ کر سنائے ، بعد ازیں ’’کشکول معرفت‘‘ سے بھی چند ملفوظات سنائے  ۔آج کی دینی مجلس  کا   دورانیہ تقریباً۴۵منٹ   رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries