عیدخاص  مجلس ۱۸جولائی۲۰۱۵ء:عید کا دن بھی اللہ کی مرضی سے گزاریں!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

آج عید الفطرکی خاص مجلس تقریباً صبح ۹ بجے شروع ہوئی مجلس کے آغاز میں جنا ب سلمان سیف  صاحب نے  حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے، پھر حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم کا عید کے دن کی مناسبت سے  درد بھرا بیان ہوا۔مجلس کے اختتام پر تھوڑی دیر مزاح کی  پُر لطف مجلس بھی ہوئی۔ آج کی مجلس  تقریباً ۳۳ منٹ جاری رہی۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries