مجلس۲۰جولائی۲۰۱۵ء:حاصلِ سُلوک دل کی ہروقت نگرانی ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں  جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پیش فرمائے، بعد ازیں جنا ب سلمان سیف  صاحب نے   حضرت خواجہ عزیز الحسن مجذوبؔ رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار   پرسوز انداز میں سنائے ۔اشعار کے بعد جناب ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے قدیم ملفوظات پر مشتمل مجموعہ’’ خزائنِ معرفت و محبت‘‘  سے اہم مضامین پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ۳۴منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries