مجلس۲۱جولائی۲۰۱۵ء: خاتمے کا خوف علاجِ عُجب و کبر ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں   حضرت والا میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے خادمِ خاص اور خلیفہ حضرت مفتی انوار الحق صاحب دامت برکاتہم نے حضرت کے فارسی کے اشعار درِ مدحِ شیخ ، فارسی طرز میں پیش فرمائے۔ بعد ازیں حضرت سید ثروت حسین صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے نعت کے اشعار پیش فرمائے ، اشعار کے بعد جناب ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے قدیم ملفوظات پر مشتمل مجموعہ’’ خزائنِ معرفت و محبت‘‘  سے اہم مضامین پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ۳۳منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries