مجلس۲۴جولائی۲۰۱۵ء: گنہگاروں کے لئے طلوعِ آفتابِ اُمید | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب سلمان سیف صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ معرفت پیش فرمائے۔ اشعار کے بعد جناب ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے قدیم ملفوظات پر مشتمل مجموعہ’’ خزائنِ معرفت و محبت‘‘ سے اہم مضامین پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ۳۴منٹ رہا۔ | ||