مجلس۲۶جولائی۲۰۱۵ء:اللہ تک پہنچنے کا ذریعہ صرف فضل خداوندی ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب سلمان سیف صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے، بعدمیں جناب مصطفٰی  صاحب نے حضرت تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پیش فرمائے۔ اشعار کے بعد حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ جناب حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے ’’ خزائن معرفت و محبت‘‘سے ملفوظات پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۳۶منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries