مجلس۲۷جولائی۲۰۱۵ء:کسی کے زندہ شہید ہیں ہم! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب مفتی انوار الحق صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کےفارسی مناجات کےاشعار سنائے، بعدمیں جناب مصطفٰی صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پیش فرمائے۔ اشعار کے بعد حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ جناب حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے ’’ خزائن معرفت و محبت‘‘سے ملفوظات پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۳۸منٹ رہا۔ | ||