مجلس۲۸جولائی۲۰۱۵ء:تقویٰ کے عظیم الشان انعامات!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب سلمان سیف صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کےاشعار سنائے، بعدمیں جناب مصطفٰی  صاحب نے جناب حضرت تائب صاحب  کے اشعار پیش فرمائے۔ اشعار کے بعد حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ جناب حضرت مولانا سہیل صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃاللہ علیہ کاوعظ’’تقویٰ کے انعامات‘‘سے ملفوظات پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۵۵منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries