مجلس۲۹جولائی۲۰۱۵ء:حصولِ تقویٰ کا واحد راستہ صرف صحبتِ اہل اللہ ہے! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب حضرت سید ثروت حسین صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کےاشعار سنائے، بعدمیں جناب مصطفیٰ  صاحب نےجناب حضرت تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پیش فرمائےاور بعد میں ان کا  پنجابی زبان ترجمہبھی سنایا۔ اشعار کے بعد حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ جناب حضرت مولانا سہیل صاحب دامت برکاتہم نے ’’ کشکولِ معرفت‘‘سے ملفوظات اور حضرت مولانا شاہ محمداحمد  صاحب پرتاب گڑھی رحمۃاللہ علیہ کے اشعار  پڑھ کر سنائےاور آخر میں حضرت والا رحمۃاللہ علیہ کی مجلس کا ایک حصہ سنایا جس میں جناب حضرت انیس الٰہ آبادی صاحب نے اپنے اشعار پیش فرمائے تھے ۔آج کی مجلس کا دورانیہ ایک گھنٹہ ۵منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries