مجلس۳۰جولائی۲۰۱۵ء:نفس پر حکومت شیخ کی غلامی سے ملتی ہے ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب سلمان سیف صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کےاشعار سنائے،  بعد ازیں جناب حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت  والا رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب                  ’’خزائنِ معرفت و محبت  ‘‘       سے ملفوظات پڑھ کے  سنائے  جو  کے  آج سے پچاس برس پہلے کے ملفوظات ہیں ۔آج کی مجلس کا دورانیہ۳۸منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries