مجلس۳۱جولائی ۲۰۱۵ء:گناہوں کو چھوڑنے کا دلکش طریقہ ! ! | ||
| Your browser doesn't support audio. Please download the file: audio/mpeg | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب سلمان سیف صاحب نےاشعار سنائے، بعد ازیں جناب حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب ’’خزائنِ معرفت و محبت ‘‘ سے ملفوظات پڑھ کے سنائے جو کے آج سے پچاس برس پہلے کے ملفوظات ہیں ۔آج کی مجلس کا دورانیہ۳۸منٹ رہا۔ | ||