مجلس ۲۔اگست۲۰۱۵ء:اللہ تعالیٰ سے خاص تعلق حاصل کرنے کا طریقہ!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب مصطفیٰ صاحب نے جناب حضرت تائب صاحب دامت برکاتہم  کے اشعار سنائے،بعد میں جناب سلمان سیف صاحب نے حضرت والا رحمۃاللہ علیہ کے نعتیہ اشعار پیش فرمائے جس کےبعد جناب حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃاللہ علیہ کے اشعار درد بھرے انداز میں سنائےاور آخر میں جناب حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم  نے  ہی حضرت والا رحمۃاللہ علیہ کے ملفوظات ‘‘خزائن معرفت و محبت ’’سے پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۴۰ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries