مجلس ۳۔اگست۲۰۱۵ء:علم اور خشیت لازم و ملزوم ہیں!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میںجناب سلمان سیف صاحب نے حضرت والا رحمۃاللہ علیہ کے اشعار پیش فرمائے، بعد ازیں  جناب مصطفیٰ صاحب نےحضرت تائب صاحب دامت برکاتہم  کے اشعار سنائے،اشعا ر کے بعد حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا شیخ العرب والعجم  رحمۃاللہ علیہ کے قدیم ملفوظات ’’خزائن معرفت و محبت ‘‘ سے  پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۴۳ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries