مجلس۵۔اگست۲۰۱۵ء:اللہ تعالیٰ کے ملنے کا راستہ!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب سلمان سیف صاحب نے  حضرت خواجہ عزیز الحسن مجذوب صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے ۔جس کے بعد جناب حضرت مولانا سہیل صاحب دامت برکاتہم  نے بھی    حضرت خواجہ عزیز الحسن مجذوب صاحب رحمۃ اللہ علیہ  کے اشعار درد بھرے انداز میں پیش فرمائے۔ آخر میں جناب حضرت مولانا سہیل صاحب دامت برکاتہم نےحضرت والا رحمۃاللہ علیہ کے ملفوظات ’’خزائن معرفت و محبت ‘‘سے  پڑھ کرسنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۵۴ منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries