مجلس۴۔اگست۲۰۱۵ء:علماء ، انبیاء علیہم السلام کے وارث ہیں! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں ایک پرانی کیسٹ سے درد بھرے اشعار سنائے گئے۔اشعار کے بعد جنا ب مصطفیٰ صاحب نے جناب حضرت تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعارسنائے، اشعار کے بعدجناب حضرت ممتازصاحب دامت برکاتہم نےحضرت والا رحمۃاللہ علیہ کے ملفوظات ’’خزائن معرفت و محبت ‘‘سے پڑھ کرسنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۵۴ منٹ رہا۔ | ||