مجلس۸۔اگست۲۰۱۵ء:ایمان کی دولت سب سے قیمتی دولت ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں سلمان صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ معرفت سنائے گئے، اشعار کے بعد جناب ثروت حسین صاحب نے بھی حضرت والارحمۃ اللہ علیہ ہی کے اشعار پیش فرمائے، اشعار کےبعد حضرت مولانا سہیل صاحب دامت برکاتہم نےحضرت والا رحمۃاللہ علیہ کے ملفوظات ’’خزائن معرفت و محبت ‘‘سے  پڑھ کرسنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۴۲ منٹ رہا۔۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries