مجلس۹۔اگست۲۰۱۵ء:اللہ تعالیٰ کو معاف کرنا پسند ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب سلمان سیف صاحب  نے مولانا منصور الحق ناصرؔ صاحب دامت برکاتہم کے اشعار سنائے، پھر جناب ثروت حسین صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ معرفت پیش فرمائے۔ اشعار کے بعد حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم  نے خزائن معرفت و محبت سے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے ملفوظات سنائے ۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۵۷ منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries