مجلس۱۰۔اگست۲۰۱۵ء:دین میں ہی دُنیا کی کامیابی اور سکون ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں مولانا ابراہیم کشمیری صاحب نے حضرت والا شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ معرفت اپنی پُرسوز آواز میں  پیش فرمائے۔ اشعار کے بعد حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم  نے خزائن معرفت و محبت سے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے ملفوظات سنائے ۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۵۷ منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries