مجلس۱۱۔اگست۲۰۱۵ء:دل کو اللہ کیلئے فارغ کرو!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

 مجلس کے آغاز میں جناب سید ثروت حسین صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃاللہ علیہ اور نفیس الحسینی شاہ صاحب رحمۃاللہ علیہ  کے نعتیہ اشعار پیش فرمائے،بعد میں جناب حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا کے ملفوظات ‘‘خزائن معرفت ومحبت’’ سے پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۴۳ منٹ رہا ۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries