مجلس۱۲۔اگست۲۰۱۵ء:اہل اللہ کی صحبت سے گناہ چھوٹتے جاتے ہیں

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب سید ثروت حسین صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃاللہ علیہ اور انیس الہ آبادی صاحب دامت برکاتہم  کے نعتیہ اشعار پیش فرمائے،بعد میں جناب حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا کے ملفوظات ‘‘خزائن معرفت ومحبت’’ سے پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ۴۲ منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries