مجلس۱۳۔اگست۲۰۱۵ء:ایذاء خلق پر صبر سے تعلق مع اللہ قوی ہو تاہے

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب مولانا ابراہیم کشمیری اور جناب کاشف صاحب نے جناب حضرت شاہین اقبال  اثر صاحب دامت برکاتہم کا کلام ‘‘ملک کی بنیاد میں علماء حق کا خون ہے’’ پیش فرمایا،بعد میں جناب حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا کے ملفوظات ‘‘خزائن معرفت ومحبت’’ سے پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ۴۲ منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries