اتوارمجلس۱۶۔اگست۲۰۱۵ء:والدین کے حقوق اور قدرو قیمت

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں کیسٹ سے حضرت مفتی امجد صاحب دامت برکاتہم کی آواز میں حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ اشعار اور اُن کی تشریح سنوائی گئی۔ کچھ دیر بعد جناب رمضان صاحب نے حضرت مولانا شاہ محمد احمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے ۔ اشعار کے بعد  حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم کا درد بھرا وعظ ’’والدین کے حقوق‘‘ کے عنوان سے ہوا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۱گھنٹہ ۳۰ منٹ رہا۔۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries