مجلس۱۷۔اگست۲۰۱۵ء: آفتابِ ہدایت کی کرن! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب رمضان صاحب نے حضرت والا رحمۃاللہ علیہ کے اشعار پیش فرمائے،اشعار کے بعد جناب ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے’’خزائن معرفت و محبت‘‘ سے ملفوظات پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ۴۷ منٹ رہا۔ | ||