مجلس۱۸۔اگست۲۰۱۵ء: تو بہ ،تجدیدِرشتہ ٔولایت ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب سلمان سیف صاحب نے شیخ الحدیث حضرت مولانا منصور الحق ناصرصاحب دامت برکاتہم کے اشعار سنائے اورجناب سید ثروت حسین شاہ صاحب دامت برکاتہم نےحضرت شاہین اقبال اثر صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پیش فرمائے،اشعار کےبعدحضرت ممتازصاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے ملفوظات  ’’خزائن معرفت و محبت‘‘ کتاب سے پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ ایک گھنٹہ ۸ منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries