مجلس۱۹۔اگست۲۰۱۵ء: اللہ کے عاشقین جیسی شکل بنانے کے فوائد! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب سلمان سیف صاحب نے حضرت والا رحمۃاللہ علیہ اورجناب حضرت سید ثروت حسین شاہ صاحب دامت برکاتہم نے جناب حضرت شاہین اقبال اثر صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پیش فرمائے،بعد میں جناب حضرت ممتازصاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا کے ملفوظات ‘‘خزائن معرفت و محبت’’ سے پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۴۷ منٹ رہا۔ | ||