مجلس۲۰۔اگست۲۰۱۵ء: معافی مانگنا حصولِ کمالِ انسانیت کا ذریعہ ہے

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب سلمان سیف صاحب نے حضرت والا رحمۃاللہ علیہ اورجناب حضرت سید ثروت حسین شاہ صاحب دامت برکاتہم نےحضرت والا رحمۃاللہ علیہ کے نعتیہ اشعار پیش فرمائے،بعد میں جناب حضرت ممتازصاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا کے ملفوظات ‘‘خزائن معرفت و محبت’’ سے پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۴۶ منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries